۲۔سلاطین 23:6 اردو جیو ورژن (UGV)

یسیرت دیوی کا کھمبا یوسیاہ نے رب کے گھر سے نکال کر شہر کے باہر وادیٔ قدرون میں جلا دیا۔ پھر اُس نے اُسے پیس کر اُس کی راکھ غریب لوگوں کی قبروں پر بکھیر دی۔

۲۔سلاطین 23

۲۔سلاطین 23:1-17