۲۔سلاطین 23:20 اردو جیو ورژن (UGV)

اِن مندروں کے پجاریوں کو اُس نے اُن کی اپنی اپنی قربان گاہوں پر سزائے موت دی اور پھر انسانی ہڈیاں اُن پر جلا کر اُن کی بےحرمتی کی۔ اِس کے بعد وہ یروشلم لوٹ گیا۔

۲۔سلاطین 23

۲۔سلاطین 23:15-16-24