۲۔سلاطین 22:8 اردو جیو ورژن (UGV)

جب میرمنشی سافن خِلقیاہ کے پاس پہنچا تو امامِ اعظم نے اُسے ایک کتاب دکھا کر کہا، ”مجھے رب کے گھر میں شریعت کی کتاب ملی ہے۔“ اُس نے اُسے سافن کو دے دیا جس نے اُسے پڑھ لیا۔

۲۔سلاطین 22

۲۔سلاطین 22:7-10