۲۔سلاطین 21:14 اردو جیو ورژن (UGV)

اُس وقت مَیں اپنی میراث کا بچا کھچا حصہ بھی ترک کر دوں گا۔ مَیں اُنہیں اُن کے دشمنوں کے حوالے کر دوں گا جو اُن کی لُوٹ مار کریں گے۔

۲۔سلاطین 21

۲۔سلاطین 21:13-19