۲۔سلاطین 20:8 اردو جیو ورژن (UGV)

پہلے حِزقیاہ نے یسعیاہ سے پوچھا تھا، ”رب مجھے کون سا نشان دے گا جس سے مجھے یقین آئے کہ وہ مجھے شفا دے گا اور کہ مَیں پرسوں دوبارہ رب کے گھر کی عبادت میں شریک ہوں گا؟“

۲۔سلاطین 20

۲۔سلاطین 20:1-16