۲۔سلاطین 20:3 اردو جیو ورژن (UGV)

”اے رب، یاد کر کہ مَیں وفاداری اور خلوص دلی سے تیرے سامنے چلتا رہا ہوں، کہ مَیں وہ کچھ کرتا آیا ہوں جو تجھے پسند ہے۔“ پھر وہ پھوٹ پھوٹ کر رونے لگا۔

۲۔سلاطین 20

۲۔سلاطین 20:1-11