۲۔سلاطین 20:19 اردو جیو ورژن (UGV)

حِزقیاہ بولا، ”رب کا جو پیغام آپ نے مجھے دیا ہے وہ ٹھیک ہے۔“ کیونکہ اُس نے سوچا، ”بڑی بات یہ ہے کہ میرے جیتے جی امن و امان ہو گا۔“

۲۔سلاطین 20

۲۔سلاطین 20:16-21