۲۔سلاطین 2:8 اردو جیو ورژن (UGV)

الیاس نے اپنی چادر اُتار کر اُسے لپیٹ لیا اور اُس کے ساتھ پانی پر مارا۔ پانی تقسیم ہوا، اور دونوں آدمی خشک زمین پر چلتے ہوئے دریا میں سے گزر گئے۔

۲۔سلاطین 2

۲۔سلاطین 2:7-16