۲۔سلاطین 2:12 اردو جیو ورژن (UGV)

یہ دیکھ کر الیشع چلّا اُٹھا، ”ہائے میرے باپ، میرے باپ! اسرائیل کے رتھ اور اُس کے گھوڑے!“الیاس الیشع کی نظروں سے اوجھل ہوا تو الیشع نے غم کے مارے اپنے کپڑوں کو پھاڑ ڈالا۔

۲۔سلاطین 2

۲۔سلاطین 2:7-13