۲۔سلاطین 19:9 اردو جیو ورژن (UGV)

پھر سنحیرب کو اطلاع ملی، ”ایتھوپیا کا بادشاہ تِرہاقہ آپ سے لڑنے آ رہا ہے۔“ تب اُس نے اپنے قاصدوں کو دوبارہ یروشلم بھیج دیا تاکہ حِزقیاہ کو پیغام پہنچائیں،

۲۔سلاطین 19

۲۔سلاطین 19:1-19