۲۔سلاطین 19:7 اردو جیو ورژن (UGV)

دیکھ، مَیں اُس کا ارادہ بدل دوں گا۔ وہ افواہ سن کر اِتنا مضطرب ہو جائے گا کہ اپنے ہی ملک واپس چلا جائے گا۔ وہاں مَیں اُسے تلوار سے مروا دوں گا‘۔“

۲۔سلاطین 19

۲۔سلاطین 19:4-9