۲۔سلاطین 19:33 اردو جیو ورژن (UGV)

جس راستے سے بادشاہ یہاں آیا اُسی راستے پر سے وہ اپنے ملک واپس چلا جائے گا۔ اِس شہر میں وہ گھسنے نہیں پائے گا۔ یہ رب کا فرمان ہے۔

۲۔سلاطین 19

۲۔سلاطین 19:25-37