۲۔سلاطین 19:28 اردو جیو ورژن (UGV)

تیرا طیش اور غرور دیکھ کر مَیں تیری ناک میں نکیل اور تیرے منہ میں لگام ڈال کر تجھے اُس راستے پر سے واپس گھسیٹ لے جاؤں گا جس پر سے تُو یہاں آ پہنچا ہے۔

۲۔سلاطین 19

۲۔سلاطین 19:23-31