۲۔سلاطین 19:2 اردو جیو ورژن (UGV)

ساتھ ساتھ اُس نے محل کے انچارج اِلیاقیم، میرمنشی شبناہ اور اماموں کے بزرگوں کو آموص کے بیٹے یسعیاہ نبی کے پاس بھیجا۔ سب ٹاٹ کے ماتمی لباس پہنے ہوئے تھے۔

۲۔سلاطین 19

۲۔سلاطین 19:1-3