۲۔سلاطین 19:15 اردو جیو ورژن (UGV)

اُس نے رب سے دعا کی،”اے رب اسرائیل کے خدا جو کروبی فرشتوں کے درمیان تخت نشین ہے، تُو اکیلا ہی دنیا کے تمام ممالک کا خدا ہے۔ تُو ہی نے آسمان و زمین کو خلق کیا ہے۔

۲۔سلاطین 19

۲۔سلاطین 19:10-20