۲۔سلاطین 18:8 اردو جیو ورژن (UGV)

فلستیوں کو اُس نے سب سے چھوٹی چوکی سے لے کر بڑے سے بڑے قلعہ بند شہر تک شکست دی اور اُنہیں مارتے مارتے غزہ شہر اور اُس کے علاقے تک پہنچ گیا۔

۲۔سلاطین 18

۲۔سلاطین 18:2-10