۲۔سلاطین 18:36 اردو جیو ورژن (UGV)

فصیل پر کھڑے لوگ خاموش رہے۔ اُنہوں نے کوئی جواب نہ دیا، کیونکہ بادشاہ نے حکم دیا تھا کہ جواب میں ایک لفظ بھی نہ کہیں۔

۲۔سلاطین 18

۲۔سلاطین 18:30-37