۲۔سلاطین 18:23 اردو جیو ورژن (UGV)

آؤ، میرے آقا اسور کے بادشاہ سے سودا کرو۔ مَیں تمہیں 2,000 گھوڑے دوں گا بشرطیکہ تم اُن کے لئے سوار مہیا کر سکو۔ لیکن افسوس، تمہارے پاس اِتنے گھڑسوار ہیں ہی نہیں!

۲۔سلاطین 18

۲۔سلاطین 18:20-26