۲۔سلاطین 18:16 اردو جیو ورژن (UGV)

سونے کا تقاضا پورا کرنے کے لئے اُس نے رب کے گھر کے دروازوں اور چوکھٹوں پر لگا سونا اُتروا کر اُسے اسور کے بادشاہ کو بھیج دیا۔ یہ سونا اُس نے خود دروازوں اور چوکھٹوں پر چڑھوایا تھا۔

۲۔سلاطین 18

۲۔سلاطین 18:9-21