۲۔سلاطین 18:13 اردو جیو ورژن (UGV)

حِزقیاہ بادشاہ کی حکومت کے 14ویں سال میں اسور کے بادشاہ سنحیرب نے یہوداہ کے تمام قلعہ بند شہروں پر دھاوا بول کر اُن پر قبضہ کر لیا۔

۲۔سلاطین 18

۲۔سلاطین 18:7-22