۲۔سلاطین 18:1-3 اردو جیو ورژن (UGV)

1. اسرائیل کے بادشاہ ہوسیع بن ایلہ کی حکومت کے تیسرے سال میں حِزقیاہ بن آخز یہوداہ کا بادشاہ بنا۔

2. اُس وقت اُس کی عمر 25 سال تھی، اور وہ یروشلم میں رہ کر 29 سال حکومت کرتا رہا۔ اُس کی ماں ابی بنت زکریاہ تھی۔

3. اپنے باپ داؤد کی طرح اُس نے ایسا کام کیا جو رب کو پسند تھا۔

۲۔سلاطین 18