۲۔سلاطین 17:8 اردو جیو ورژن (UGV)

اور اُن قوموں کے رسم و رواج کی پیروی کرتے جن کو رب نے اُن کے آگے سے نکال دیا تھا۔ ساتھ ساتھ وہ اُن رسموں سے بھی لپٹے رہے جو اسرائیل کے بادشاہوں نے شروع کی تھیں۔

۲۔سلاطین 17

۲۔سلاطین 17:7-17