۲۔سلاطین 17:20 اردو جیو ورژن (UGV)

پھر رب نے پوری کی پوری قوم کو رد کر دیا۔ اُنہیں تنگ کر کے وہ اُنہیں لٹیروں کے حوالے کرتا رہا، اور ایک دن اُس نے اُنہیں بھی اپنے حضور سے خارج کر دیا۔

۲۔سلاطین 17

۲۔سلاطین 17:10-27