۲۔سلاطین 16:13 اردو جیو ورژن (UGV)

اُس نے خود قربانیاں اُس پر پیش کیں۔ بھسم ہونے والی قربانی اور غلہ کی نذر جلا کر اُس نے مَے کی نذر قربان گاہ پر اُنڈیل دی اور سلامتی کی قربانیوں کا خون اُس پر چھڑک دیا۔

۲۔سلاطین 16

۲۔سلاطین 16:7-17