۲۔سلاطین 16:11 اردو جیو ورژن (UGV)

جب اُوریاہ کو ہدایات ملیں تو اُس نے اُن ہی کے مطابق یروشلم میں ایک قربان گاہ بنائی۔ آخز کے دمشق سے واپس آنے سے پہلے پہلے اُسے تیار کر لیا گیا۔

۲۔سلاطین 16

۲۔سلاطین 16:1-13