۲۔سلاطین 15:9 اردو جیو ورژن (UGV)

اپنے باپ دادا کی طرح زکریاہ کا چال چلن بھی رب کو ناپسند تھا۔ وہ اُن گناہوں سے باز نہ آیا جو کرنے پر یرُبعام بن نباط نے اسرائیل کو اُکسایا تھا۔

۲۔سلاطین 15

۲۔سلاطین 15:8-16