۲۔سلاطین 15:35 اردو جیو ورژن (UGV)

توبھی اونچی جگہوں کے مندر ہٹائے نہ گئے۔ لوگ وہاں اپنی قربانیاں چڑھانے اور بخور جلانے سے باز نہ آئے۔ یوتام نے رب کے گھر کا بالائی دروازہ تعمیر کیا۔

۲۔سلاطین 15

۲۔سلاطین 15:27-38