۲۔سلاطین 15:2 اردو جیو ورژن (UGV)

اُس وقت اُس کی عمر 16 سال تھی، اور وہ یروشلم میں رہ کر 52 سال حکومت کرتا رہا۔ اُس کی ماں یکولیاہ یروشلم کی رہنے والی تھی۔

۲۔سلاطین 15

۲۔سلاطین 15:1-4