۲۔سلاطین 14:3 اردو جیو ورژن (UGV)

جو کچھ اَمَصیاہ نے کیا وہ رب کو پسند تھا، اگرچہ وہ اُتنی وفاداری سے رب کی پیروی نہیں کرتا تھا جتنی اُس کے باپ داؤد نے کی تھی۔ ہر کام میں وہ اپنے باپ یوآس کے نمونے پر چلا،

۲۔سلاطین 14

۲۔سلاطین 14:1-9