۲۔سلاطین 14:26 اردو جیو ورژن (UGV)

کیونکہ رب نے اسرائیل کی نہایت بُری حالت پر دھیان دیا تھا۔ اُسے معلوم تھا کہ چھوٹے بڑے سب ہلاک ہونے والے ہیں اور کہ اُنہیں چھڑانے والا کوئی نہیں ہے۔

۲۔سلاطین 14

۲۔سلاطین 14:17-27