۲۔سلاطین 13:6 اردو جیو ورژن (UGV)

توبھی وہ اُن گناہوں سے باز نہ آئے جو کرنے پر یرُبعام نے اُنہیں اُکسایا تھا بلکہ اُن کی یہ بُت پرستی جاری رہی۔ یسیرت دیوی کا بُت بھی سامریہ سے ہٹایا نہ گیا۔

۲۔سلاطین 13

۲۔سلاطین 13:1-9