۲۔سلاطین 12:20 اردو جیو ورژن (UGV)

ایک دن اُس کے افسروں نے اُس کے خلاف سازش کر کے اُسے قتل کر دیا جب وہ بیت مِلّو کے پاس اُس راستے پر تھا جو سِلّا کی طرف اُتر جاتا تھا۔

۲۔سلاطین 12

۲۔سلاطین 12:12-21