۲۔سلاطین 12:16 اردو جیو ورژن (UGV)

محض وہ پیسے جو قصور اور گناہ کی قربانیوں کے لئے ملتے تھے رب کے گھر کی مرمت کے لئے استعمال نہ ہوئے۔ وہ اماموں کا حصہ رہے۔

۲۔سلاطین 12

۲۔سلاطین 12:12-21