۲۔سلاطین 11:20 اردو جیو ورژن (UGV)

اور تمام اُمّت خوشی مناتی رہی۔ یوں یروشلم شہر کو سکون ملا، کیونکہ عتلیاہ کو محل کے پاس تلوار سے مار دیا گیا تھا۔

۲۔سلاطین 11

۲۔سلاطین 11:17-21