۲۔سلاطین 10:4 اردو جیو ورژن (UGV)

لیکن سامریہ کے بزرگ بےحد سہم گئے اور آپس میں کہنے لگے، ”اگر دو بادشاہ اُس کا مقابلہ نہ کر سکے تو ہم کیا کر سکتے ہیں؟“

۲۔سلاطین 10

۲۔سلاطین 10:1-14