۲۔سلاطین 10:31 اردو جیو ورژن (UGV)

لیکن یاہو نے پورے دل سے رب اسرائیل کے خدا کی شریعت کے مطابق زندگی نہ گزاری۔ وہ اُن گناہوں سے باز آنے کے لئے تیار نہیں تھا جو کرنے پر یرُبعام نے اسرائیل کو اُکسایا تھا۔

۲۔سلاطین 10

۲۔سلاطین 10:30-34