۲۔سلاطین 10:17 اردو جیو ورژن (UGV)

سامریہ پہنچ کر یاہو نے اخی اب کے خاندان کے جتنے افراد اب تک بچ گئے تھے ہلاک کر دیئے۔ جس طرح رب نے الیاس کو فرمایا تھا اُسی طرح اخی اب کا پورا گھرانا مٹ گیا۔

۲۔سلاطین 10

۲۔سلاطین 10:9-18