۲۔سلاطین 10:11 اردو جیو ورژن (UGV)

اِس کے بعد یاہو نے یزرعیل میں رہنے والے اخی اب کے باقی تمام رشتے داروں، بڑے افسروں، قریبی دوستوں اور پجاریوں کو ہلاک کر دیا۔ ایک بھی نہ بچا۔

۲۔سلاطین 10

۲۔سلاطین 10:4-19