۲۔تیمتھیس 4:17 اردو جیو ورژن (UGV)

لیکن خداوند میرے ساتھ تھا۔ اُسی نے مجھے تقویت دی، کیونکہ اُس کی مرضی تھی کہ میرے وسیلے سے اُس کا پورا پیغام سنایا جائے اور تمام غیریہودی اُسے سنیں۔ یوں اللہ نے مجھے شیرببر کے منہ سے نکال کر بچا لیا۔

۲۔تیمتھیس 4

۲۔تیمتھیس 4:15-22