۲۔تیمتھیس 3:3 اردو جیو ورژن (UGV)

اور محبت سے خالی ہوں گے۔ وہ صلح کرنے کے لئے تیار نہیں ہوں گے، دوسروں پر تہمت لگائیں گے، عیاش اور وحشی ہوں گے اور بھلائی سے نفرت رکھیں گے۔

۲۔تیمتھیس 3

۲۔تیمتھیس 3:1-4