۲۔تیمتھیس 3:13 اردو جیو ورژن (UGV)

ساتھ ساتھ شریر اور دھوکے باز لوگ اپنے غلط کاموں میں ترقی کرتے جائیں گے۔ وہ دوسروں کو غلط راہ پر لے جائیں گے اور اُنہیں خود بھی غلط راہ پر لایا جائے گا۔

۲۔تیمتھیس 3

۲۔تیمتھیس 3:9-17