۲۔تیمتھیس 3:1-2 اردو جیو ورژن (UGV)

1. لیکن یہ بات جان لیں کہ آخری دنوں میں ہول ناک لمحے آئیں گے۔

2. لوگ خود پسند اور پیسوں کے لالچی ہوں گے۔ وہ شیخی باز، مغرور، کفر بکنے والے، ماں باپ کے نافرمان، ناشکرے، بےدین

۲۔تیمتھیس 3