۲۔تیمتھیس 2:26 اردو جیو ورژن (UGV)

ہوش میں آئیں اور ابلیس کے پھندے سے بچ نکلیں۔ کیونکہ ابلیس نے اُنہیں قید کر لیا ہے تاکہ وہ اُس کی مرضی پوری کریں۔

۲۔تیمتھیس 2

۲۔تیمتھیس 2:25-26