۲۔تیمتھیس 1:6 اردو جیو ورژن (UGV)

یہی وجہ ہے کہ مَیں آپ کو ایک بات یاد دلاتا ہوں۔ اللہ نے آپ کو اُس وقت ایک نعمت سے نوازا جب مَیں نے آپ پر ہاتھ رکھے۔ آپ کو اِس نعمت کی آگ کو نئے سرے سے بھڑکانے کی ضرورت ہے۔

۲۔تیمتھیس 1

۲۔تیمتھیس 1:4-12