۲۔تیمتھیس 1:2 اردو جیو ورژن (UGV)

مَیں اپنے پیارے بیٹے تیمُتھیُس کو لکھ رہا ہوں۔خدا باپ اور ہمارا خداوند مسیح عیسیٰ آپ کو فضل، رحم اور سلامتی عطا کریں۔

۲۔تیمتھیس 1

۲۔تیمتھیس 1:1-6