۲۔تیمتھیس 1:10 اردو جیو ورژن (UGV)

لیکن اب ہمارے نجات دہندہ مسیح عیسیٰ کی آمد سے ظاہر ہوا۔ مسیح ہی نے موت کو نیست کر دیا۔ اُسی نے اپنی خوش خبری کے ذریعے لافانی زندگی روشنی میں لا کر ہم پر ظاہر کر دی ہے۔

۲۔تیمتھیس 1

۲۔تیمتھیس 1:9-17