۲۔تھسلنیکیوں 3:8 اردو جیو ورژن (UGV)

ہم نے کسی کا کھانا بھی پیسے دیئے بغیر نہ کھایا، بلکہ دن رات سخت محنت مشقت کرتے رہے تاکہ آپ میں سے کسی کے لئے بوجھ نہ بنیں۔

۲۔تھسلنیکیوں 3

۲۔تھسلنیکیوں 3:6-18