۲۔تھسلنیکیوں 3:17 اردو جیو ورژن (UGV)

مَیں، پولس اپنے ہاتھ سے یہ لکھ رہا ہوں۔ میری طرف سے سلام۔ مَیں اِسی طریقے سے اپنے ہر خط پر دست خط کرتا اور اِسی طرح لکھتا ہوں۔

۲۔تھسلنیکیوں 3

۲۔تھسلنیکیوں 3:12-18