۲۔تھسلنیکیوں 3:12 اردو جیو ورژن (UGV)

خداوند عیسیٰ مسیح کے نام میں ہم ایسے لوگوں کو حکم دیتے اور سمجھاتے ہیں کہ آرام سے کام کر کے اپنی روزی کمائیں۔

۲۔تھسلنیکیوں 3

۲۔تھسلنیکیوں 3:6-16