۲۔تھسلنیکیوں 3:1 اردو جیو ورژن (UGV)

بھائیو، ایک آخری بات، ہمارے لئے دعا کریں کہ خداوند کا پیغام جلدی سے پھیل جائے اور عزت پائے، بالکل اُسی طرح جس طرح آپ کے درمیان ہوا۔

۲۔تھسلنیکیوں 3

۲۔تھسلنیکیوں 3:1-9